مکتبہ شاملہ میں کتب شامل کرنا

نصر اللہ نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏فروری 20, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
    مکتبہ شاملہ علمی حلقے میں کسی بھی تعریف کا محتاج نہیں ہے یہ ہی وہ دنیا کا سب سے بڑا مکتبہ ہے جس سے آج کثیر علما استفادہ کر رہے ہیں، تاہم اس کی خصوصیات کیا ہیں قطع نظر اس چیز سے آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اس مکتبہ میں الگ سے کتاب کو جمع کرنے کا بالکل سادہ اور آسان طریقہ کیا ہے، ذیل میں دیئے گے اسکرین شارٹس کو غور سے دیکھیں اور آزمائیں.
    [​IMG]

    [​IMG]



    [​IMG]
    ڈریگ اینڈ ڈراپ کے بعد بائیں جانب کی طرف میں دیکھیں

    [​IMG]
    اپنی کتاب کی قسم کا انتخاب کریں.

    [​IMG]
    اور کتاب ایمپورٹ کا بٹن دبا دیں.

    [​IMG]

    بصد شکریہ فضیلۃ الشیخ ابن شہاب حفظہ اللہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • مفید مفید x 1
  2. ابن شہاب

    ابن شہاب ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 13, 2011
    پیغامات:
    224
    جزاکم اللہ خیرا
     
  3. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    کیا پی ڈی ایف کتب شاملہ کے لیے کنورٹ ہو سکتی ہیں؟؟
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    پی ڈی ایف بھی شاملہ میں شامل کی جا سکتی ہیں ان کا بٹن دوسرا ہے جس سے آپ ربط بنا سکتے ہیں۔
    اسی طرح تصدیر کے بٹن سے کچھ کتابیں یا ایک کتاب الگ فائل کی صورت باہر بھی نکالی جا سکتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,376
    پی ڈی ایف کتب شامل کرنےکا طریقہ اگر کہیں تصویری شکل میں موجود ہو تو شیئرکردے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    جی ان شاءاللہ دیکھتا ہوں جیسے ہی سمجھ میں آیا تو ضرور کر دوں گا باذن اللہ.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں