محترم شیخ ابن مبارک کے والد محترم کے لئے دعائے صحت کی اپیل

رفی نے 'مجلسِ دعا' میں ‏مارچ 23, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,372
    السلامُ علیکم ورحمة الله وبركاته.


    اردو مجلس کی مجلس علماء کے اہم رکن شیخ ابن مبارک کے والد محترم اس وقت شوگر، بلڈ پریشر اور فالج سے نبرد آزما ہیں، فی الحال طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے لیکن طبیعت مکمل بحال ہونے کیلیے آپ کی دعاؤں اشد ضرورت ہے.

    اللہ تعالیٰ انہیں اور تمام مسلمان بیماروں کو جلد از جلد شفایابی سے نوازے.
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,313
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ ، آمین یارب
     
  3. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    اللہ تعالی مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,310
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
     
  5. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    أسال الله العظيم رب العرش الكريم ان يشفيه

    Sent from my A05510 using Tapatalk
     
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں