ایک بہتر مستقبل کے لیے تعلیم کی اہمیت

عبداللہ امانت محمدی نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏اپریل 11, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2016
    پیغامات:
    148
    We live in a world with many complex problems, both local and global. What kind of education and learning would help us address these challenges and create a sustainable world and a better life for all? Describe your concrete ideas for an ideal education.​
    آپکی رائے بہت ہی زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔
     
  2. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    موضوع بہت اچھا ہے لیکن اگر آپ مکمل معلومات بمع سیاق وسباق کے فراہم کر دیتے تو زیادہ بہتر ہوتا ۔ میں اس چیز کو مناسب نہین سمجھتی کہ کسی مقابلے
    کے لیے دے گئے موضوع کو آپ مقابلہ ختم ہونے سےپہلے فورم پر پوسٹ کر یں ۔
    زیادہ بہتر ہوتا کہ آپ ساتھ یہ بھی بتا دیتے کہ یہ موضوع ایک بین الاقوامی آرگنائزیشن کے تحت پچیس سال سے کم عمر نوجوانوں کے درمیان کروایا جا رہا ہے اور اس پر جیتنے والے کے لیے کچھ انعامی رقم بھی مختص ہے ۔ اور اس کے اصولوں کے مطابق یہ مضمون صرف ایک شخص لکھ سکتا ہے ۔ مل کر لکھنے کی اجازت نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2016
    پیغامات:
    148
    انا صاحبہ آپ نے بلکل درست لکھا ہے لیکن میں تو صرف یہ چاہ رہا تھا کوئی پوائنٹس مل جائیں جن کے اردگرد میں مضمون تیار کر سکوں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں