ڈراپ باکس کی فائل اب فیس بک میسنجر پر شئیر کر سکتے ہیں

انا نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏اپریل 14, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    پیغامات:
    1,400
    السلام علیکم

    اب اپنے فیس بک میسنجر کے ذریعے ڈراپ باکس کی فائل بھی شئر کر سکتے ہیں ۔ موبائل میں ایسا کرنے کے لیے آپ کے پاس ڈراپ باکس کی ایپ کا بھی ساتھ میں ہونا ضروری ہے ۔ فیس بک میسنجر میں more پر کلک کرنے سے وہ آپ کو ڈراپ باکس کی فائل شئر کرنے کا آپشن دے دے گا ۔

    https://blogs.dropbox.com/dropbox/2016/04/dropbox-facebook-messenger-sharing/
     
    ابوعکاشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    پیغامات:
    1,849
    ویری گڈ..
    جزاکم اللہ خیرا..
    لیکن یہ سیو طریقہ ہو گا...؟


    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں