واٹس ایپ اردو ٹرانسلیٹ ٹیسٹنگ پلیز ووٹ آسان اردو

Aamirfarooq13 نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏اپریل 15, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    [​IMG]


    السلام علیکم،
    میں آج واٹس اپ ایپلیکیشن کے فیڈ بیک اوپشن میں جا کر انھیں ہائی ریزیولوشن ویڈیو واٹس سے دوسرے کسی بھی واٹس یوزر کو بھیجنے کی ریکویسٹ کر رہا تھا کہ کم ازکم 200 MB کی ویڈیو ویسی کی ویسی ریزلٹ میں بھیجی جا سکے بنا ویڈیو کولٹی خراب ہوئے، تو تھوڑی دیر کے بعد واٹس ایپ کی طرف سے میل آئی جس میں ان کی ٹیم واٹس ایپ ٹرانسلیٹ کے اوپر کام کر رہی ہے انھوں نے انگلش سے اردو ٹرانسلیٹ کی ہے پر وہ آپ کے ووٹ سے ہی اس کو فائنل کریں گے، تو آپ کے پاس موقع ہے کہ اردو کو صحیح اور مزید آسان کر کے سب کے لیے آسانی کریں

    https://translate.whatsapp.com/ur/website/


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,165
    شکریہ ۔ کوشش کی تو ہے ۔ دیکھیں کتنی آسان ہوتی ہے ۔ ویسے لوگ انگلش ہی پسند کرتےہیں ۔ ہمیں تو عربی ہی بہتر لگتی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں