ہائی ریزیولوشن ویڈیو آئی او ایس سے اینڈرویڈ پر بھیجیں

Aamirfarooq13 نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏اپریل 15, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    [​IMG]

    میں نے ایپل کے ایپ سٹور کی ایک ایک ایپلیکیشن استعمال کر کے دیکھ لی حتی کے ایپل کی اپنی سروس آئی کلاؤڈ فوٹو شئیرنگ بھی، پر کوئی ایسی ایپلیکیشن نہیں ملی جس سے آپ ہائی ریزیولوشن ویڈیو بھیج سکیں جس طرح کے ریزلٹ میں وہ آپ کے موبائل میں ہے، واٹس اپ سے ویڈیو بھیجو تو وہ ویسے ہی ویڈیو کا کچرا کر دیتا ہے ہر ویڈیو کو 16 MB کی فائل بنا کر بھیج دیتا ہے، باقی ایپلیکیشن بھی ایسا ہی کرتی ہیں لائن ہو یا فیس بک، باقی بھی ایسے ہی ہیں، اور رہی بات ای میل کے ذریعے فائل اٹیچ کر کے بھیجنے کی وہ بھی ویڈیو کوالٹی ڈائون گریڈ کر دیتی ہیں، گوگل ڈرائیو ہو یا کوئی اور ڈرائیو یا پھر کلاؤڈ بیسڈ اور کوئی سروس، سب سے بڑی بات آئی او ایس سے انڈرویڈ پر ویڈیو بھیجنے کی تو سمجھ سے باہر ہو جاتا ہے، باہر حال شاید میرے خیال سے یہ ایک واحد ایپ ہے جو 10 GB کی فائل بھیجتی ہے بنا وڈیو کی کوالٹی خراب کیے، تھوڑا ٹائم زیادہ لیتی ہے پر ویڈیو ایک دم ویسی بھیجتی ہے جیسی بنائی تھی، اس کا لنک بھی نیچے دے ہی دیتا ہوں۔

    http://infinit.me/Aamir_Farooq


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,165
    کوئی بھی فائل یا صرف ویڈیو ہی بھیجی جاسکتی ہے ؟ اورسپیس بھی صرف ایک جی تک ہے ۔
     
  3. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    ابو عکاشہ بھائی ہاں فائل ہو یا ویڈیو سب چلی جاتی ہے، ایپلیکیشن کے اندر صرف ویڈیوز کا اوپشن ہے پر جب آپ کسی فائل پر شیئر کا آئی کن دباتے ہیں تو انفینٹ کا اوپشن بھی دیکھائی دیتا ہے، اور 10GB تک کی فائل ہو یا ویڈیو بھیج سکتے ہیں

    [​IMG]


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں