عورت کے دنیاوی تعلیم کے لیکچر سننا مرد کے لیے جائز ہے یا نہیں؟

قرطبی نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اپریل 18, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    یہ سوال یہاں سے منتقل کیا گیا ہے ــــ انتطامیہ

    سوال : عورت کے دنیاوی تعلیم مثلا سائنس کے لیکچر سننا مرد کے لیے جائز ہے یا نہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    علم دینی ہو یا دنیوی بہر صورت اگر کوئی خاص علم کسی عورت سے ہی میسر آتا ہو، تو مردوں کے لیے عورت سے علم لینا جائز ودرست ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    بات واضح نہیں ہے۔ میری مراد انٹر نیٹ پر ماجواد لیکچر ہیں۔مثلا کسی عورت کے تعلیم کے حوالے سے نٹ پر لیکچر ماجود ہیں ۔لیکن اس کا علم مردوں سے حاصل تو کیا جاسکتا ہے۔ لیکن انٹر نیٹ سے باہر کی دنیا میں انٹرنیٹ اس عورت کے علاوہ اس سبق پر ہم کو کسی مرد کا لیکچر سرچ کرنے پر نہ ملے ۔تو عورت کا لیکچر سننا جائز ہے یا نہیں۔ہوسکتا ہے ۔اس بارے میں مرد کا لیکچر ماجواد ہو لیکن تلاش کرنے پر ہم کو ملا نہ ہو
     
  4. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    بھائی ویسے سیدھی سے بات ہے اگر آپ کے اپنے ایمان کو کوئی خطرہ ہے خواتین کے لیکچر سننے سے تو برائے مہربانی اجتناب کریں۔ تمام مردوں کو شامل نہ کریں ۔ علم حاصل کرنے کا پہلا قرینہ ادب ہے ۔ اگر آپ ادب و احترام کے ساتھ مرد و عورت کی تفریق کیے بغیر خلوص نیت سے علم حاصل کرنا چاہیں گے تو ضرور فائدہ ہو گا ان شاء اللہ ۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ ویسا ادب و احترام نہیں کر سکتے جیسا کہ حق ہے تو اجتناب کریں ۔ آپ کی نیت کا تعین کوئی عالم نہیں کر سکتا کہ دلوں کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے ۔ اس لیے تمام مردوں کو اس چیز میں شامل کر کے سوال نہ پوچھیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    یعنی مشروط اجازت ہے؟
     
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    جي
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اس شرط کے کچھ شرعی دلائل ذکر کر دیں۔
     
  8. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    سد ذریعہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں