عکاشہ بھائی کے والد محترم وفات پا گئے

رفی نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اپریل 25, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,358
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

    اراکین مجلس کو انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عکاشہ بھائی کے والد محترم قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔

    اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور عکاشہ بھائی سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

    إنا لله وإنا إليه راجعون، لله ما أخذ وله ما أعطى، اللهم اغفرله وارحمه واسكنه الفردوس الأعلى من الجنة

    تمام اراکین مجلس سے دعا کی درخواست ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,653
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللهم اغفر له وارحمه رحمة واسعةوادخله الجنة بغیر حساب
    اللہ تعالی مرحوم کے تمام گناہوں، لغزشوں کو معاف فرماۓ آمین!
    اللہ تعالی لواحقین کو صبر عطا فرماۓ۔ آمین!
    اردو مجلس کی انتظامیہ اور تمام اراکین عکاشہ بھائ اور ان کے گھر والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
     
    • متفق متفق x 1
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,830
    اناللہ وانا الیہ راجعون.
    اللہ کا نظام ہے جو آیا ہے اس نے جانا ہی ہے، لیکن ماں باپ کا جانا بڑی تکلیف و اذیت کا باعث ہے ان جیسا بے لوث رشتہ دنیا میں نہیں پایا جاتا.
    اللہ لواحقین کو صبر دیں اور عکاشہ بھائی کے والد محترم کو جنت کے اعلی بالاخانوں میں جگہ نصیب کریں.
    آمین.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,215
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے۔
    اللہ تعالی عکاشہ بھائی اور ان کے اہل وعیال کو صبر و اجر عطا کرے۔
    اللہ تعالی ان کیلئے آخرت کے تمام مراحل آسان کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,631
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللهم اغفر له وارحمه
    اللہ تعالی ان کیلئے آخرت کے تمام مراحل آسان کرے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,016
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ رب العالمین عکاشہ بھائی کو صبرجمیل کی قوت دے ۔ اور ان کے والد محترم کی مغفرت فرماکر انہیں جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے ۔
    آمین یا رب العالمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,738
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
    بہت تکلیف دہ خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ عکاشہ بھائی اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور ان کے والد محترم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔
    للہ مااخذ ولہ مااعطیٰ وکل شئی عندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  8. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    انا لله وانا اليه راجعون۔
    اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه و اكرم نزله و وسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد۔
    اللہ تعالی تمام عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور اتنے بڑے صدمے کو احسن طریقے سے برداشت کرنا آسان فرمائیں۔ آمین
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,358
    ان شاء اللہ، نماز جنازہ مسجد الحرم میں فجر کی نماز کے بعد ہوگا. اور معلی کے قبرستان میں تدفین ہو گی، اللھم اغفرله وارحمه واسكنه فسيح جناته
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. فخرالدین سلفی

    فخرالدین سلفی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2012
    پیغامات:
    7
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللہ رب العالمین عکاشہ بھائی کو صبرجمیل عطا فرمائے،
    اور ان کے والد محترم کو جنت الفردوس میں جگہ دے،اور انہیں اپنے والد کے لئے صدقہ جاریہ بننے کی توفیق دے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں