عکاشہ بھائی کے والد محترم وفات پا گئے

رفی نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اپریل 25, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,693
    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    یقیناً اللہ ہی کے لئے ہے جو اس نے لے لیا اور اسی کے لئے ہے جو اس نے عطا کیا اور ہر چیز اس کے پاس ایک مقرر مدت کے ساتھ ہے تم صبر کرو اور ثواب کی امید رکھو۔

    اللہ سبحان تعالی ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور ان کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں، آمین!

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,149
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللھم اغفر لہ وارحمہ و عافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس۔ اللہم ابدلہ دارا خیرا من دارہ و اھلا خیرا من اھلہ وادخلہ الجنۃ واعذہ من عذاب القبر و من عذاب النار۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    935
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ عکاشہ بھائی کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے، آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,165
    وعیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    الهم اغفرلہ وارحمہ
    اللہ تعالی ان کے لیے آخرت کے سب مراحل آسان فرمائے ان کی اولاد کو ان کے لیےصدقہ جاریہ بنائے اور دکه اس موقع پر سب اهل خانہ کو صبر عطا فرمائے آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    اناللہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,551
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرئے ۔ اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرئے۔اللہم اغفرلہ وارحمہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وارزقہ جنتک، جنت الفردوس
     
  7. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,283
    انا للہ وانا الیه رٰجعون
    اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ
     
  8. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    666
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کیلیے اخروی منازل آسان فرمائے۔
    اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔ آمین
     
  9. خضر حیات

    خضر حیات رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2014
    پیغامات:
    11
    انا للہ و انا الیہ رجعون
    اللہ تعالی متوفی کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل ، اور اولاد کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,653
    آمین یا رب العالمین
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں