عکاشہ بھائی کے والد محترم وفات پا گئے

رفی نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اپریل 25, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    761
    انا لله وانا اليه راجعون
    اللهم اغفر له وارحمه وعافيه واعف عنه واكرم نزله ووسع مدخله وادخله الجنة..اللهم آمين

    اللہ عکاشہ بھائی اور ان کے لواحقین صبر جمیل عطاء فرمائے..

    Sent from my AO5510 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,280
    تمام اراکین مجلس کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ ، اللہ ان کے حق میں قبول فرمائے ،جزاکم اللہ خیرا۔
    محب قرآن وسنت والدمحترم رحمہ اللہ کےسایہ سے محرومی پردکھ تو ہے ،لیکن ہم وہی کہیں گے جس سے ہمارا اللہ راضی ہو ۔ الحمد للہ علی قضاءہ وقدرہ ـ أسال المولى عزوجل أن يتغمد والدي بواسع رحمته ويسكنه فسيح جناته و أن يجعل قبره روضة من رياض الجنة،آمین یارب، وصلى الله وسلم على نبينا محمدﷺ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,838
    اللہ ان کو جنت دیں اور آپ کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائیں ہمیشہ ان کے لئے دعا کا اہتمام کریں اس سے بڑھ کر کوئی صدقہ نہیں ہے.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,449
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    کل نفس ذائقتہ الموت...اللھم اغفرہ وارحمہ.
    اللہ رب العزت صبر جمیل عطا فرمائے.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,274
    آمین! یا رب العالمین۔
     
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  7. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    459
    آمین. تقبل یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عمر سلطان

    عمر سلطان منتظر

    شمولیت:
    ‏جون 9, 2016
    پیغامات:
    36
    إنا لله وإنا إليه راجعون،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,447
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین ،یا رب العالمین !
     
    • متفق متفق x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں