FOB Free On Board Shipping ?

Aamirfarooq13 نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏مئی 1, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    فری اون بورڈ کیا ہوتا ہے ؟ اگر آپ ایک ملک میں رہتے ہیں اور کسی دوسرے ملک سے کوئی چیز منگواتے ہیں تو وہاں بھیجنے والا آپ کو کہتا ہے ہم آپ کو FOB کے ساتھ بھیجیں گے اس کیا مطلب ہے ؟ کہیں ایسا تو نہیں جو پروڈکٹ آپ منگوا رہے ہیں اس کے ڈیلیوری چارجز آپ کو چیز ملنے پر دینے ہونگے ؟


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,062
    اس کا مطلب یہ ہے کہ سپلائر آپ کو آپ کی طلب کردہ پروڈکٹ کو نزدیک ترین شپنگ پورٹ تک پہنچانے تک کی قیمت بتاۓ گا۔
    شپنگ کی قیمت، انشورنس، اور کسٹم وغیرہ کی ذمہ داری آپ پر ہوگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    بہت بہت مہربانی بابر بھائی یقین کیجئے اس سوال نے پریشان کیا ہوا تھا


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں