میرا تعارف

عبدالرحمن بھٹی نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مئی 10, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالرحمن بھٹی

    عبدالرحمن بھٹی منتظر

    شمولیت:
    ‏مئی 6, 2016
    پیغامات:
    123
    میرا نام عبد الرحمن بھٹی ہے۔ ایک سرکاری ادارہ سے ریٹائرڈ ہوں۔ دینی امور سے دلچسپی ہے اور تحقیق سے جو بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے اس کو اپنا لیتا ہوں۔ جتنا علم ہے اس پر (کم و بیش) عمل ہے۔ نماز کے اختلافی مسائل میں زیادہ توجہ ہے کہ یہ مجھے روزانہ ادا کرنے ہوتے ہیں۔ اختلافی مسائل میں طرفین کے دلائل (صرف قرآن و حدیث سے مزین) اصل کتب سے دیکھتا ہوں۔ کسی آیت یا حدیث کے مفہوم میں اختلاف ہو تو کوشش یہ ہوتی ہے کہ اس کے مفہوم کی وضاحت دوسری کسی آیت یا حدیث سے ہو۔
    اختلافی امور میں عربی متن کو اہمیت دیتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,568
    اردو مجلس پر خوش آمدید جناب بھٹی صاحب ـ تحقیق سے حاصل کیا گیا علم تو پائدار ہوتا ہے ـ بشرطیکہ جس علم میں تحقیق کی جائے ،اس کے ماہرین کے بنائے گئے اصولوں کاخیال رکھا جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,215
    بہت بہت خوش آمدید عبد الرحمن بھائی
     
  4. عبدالرحمن بھٹی

    عبدالرحمن بھٹی منتظر

    شمولیت:
    ‏مئی 6, 2016
    پیغامات:
    123
    محترم! کیا مجھے دوسرے عنوانات کے تحت یا الگ عنوان کے تحت لکھنے کی اجازت ہے؟
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,568
    جی بالکل اجازت ہے. آپ کسی بھی سیکشن میں لکھ سکتے ہیں
     
  6. عبدالرحمن بھٹی

    عبدالرحمن بھٹی منتظر

    شمولیت:
    ‏مئی 6, 2016
    پیغامات:
    123
  7. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,351
    اردو مجلس پر خوش آمدید۔
     
  8. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    419
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
    محترم بھٹی صاحب!
    آپ کا تہ دل سے اردو مجلس میں خیر مقدم ھے..... ابتسامہ
     
  9. عبدالرحمن بھٹی

    عبدالرحمن بھٹی منتظر

    شمولیت:
    ‏مئی 6, 2016
    پیغامات:
    123
    آپ تمام حضرات کا بھی میں مشکور ہوں۔
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,650
    مجلس پر خوش آمدید بھائ عبد الرحمن بھٹی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں