iCloud Photo Sharing vs Google Photos Get link

Aamirfarooq13 نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏مئی 17, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    [​IMG]

    میں آج کوئی حل تلاش کر رہا تھا جس میں کوئی ایسا طریقہ مل جائے جس سے موبائل میں رکھی ویڈیو جھٹ سے کسی کو بھی بھیجی جا سکے، اور وہ بھی کسی بھی ایپلیکیشن کے اندر وہ بھی اچھے رزلٹ کے ساتھ ، مجھے ایپل کمپنی کی سروس آئی کلاؤڈ فوٹو شئرنگ اچھی لگی تھی نا کسی قسم کا انتظار نا کوئی ایپلیکیشن میں ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا چکر بس آئی کلاؤڈ فوٹو شیئرنگ البم کا پبلک لنک بناؤ اور کسی بھی ایپلیکیشن میں جا کے لنک پیسٹ کر کے سینڈ کر دو ، دوسری طرف جب آدمی لنک پر ٹیب کرے گا تو آٹو میٹک اس لنک کے ذریعے آئی کلاؤڈ ویب پیج پر پہنچ جاتا تھا جہاں پر وہ ویڈیو 720 رزلٹ میں دیکھ سکتا ہے اگر وہ ویڈیو پانچ منٹ سے اوپر ہے تو ، اور اسی ویڈیو کو ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتا ہے شاید 1080 ریزیولوشن کے ساتھ ، پر اس میں جو سب سے بڑی خرابی ہے وہ یہ کہ وہ ویڈیو آپ آئی او ایس ڈیوائس میں ڈاؤنلوڈ کر کے سیو نہیں کر سکتے، یعنی آئی فون میں محفوظ نہیں کر سکتے، اب بات کرتے ہیں گوگل فوٹوز گیٹ لنک کی یہ بھی اسی طریقے کی سروس ہے پر اس میں اچھی بات یہ ہے کہ اس میں آپ ویڈیو موبائل میں ڈاؤنلوڈ کر کے سیو کر سکتے ہیں بس لنک بھیجو ٹیب کرتے ہی براؤزر میں پیج کھلے گا اور ڈاؤنلوڈ پر ٹیب کرو اور ویڈیو موبائل میں محفوظ


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں