کام کے دوران قرآن مجید کا سننا کیسا ہے؟

تجمل حسین نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏مئی 19, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    میرا سوال ہے کہ کام کاج کے دوران تلاوت قرآن مجید سننا کیسا ہے؟ عموماً اسے اچھا نہیں سمجھا جاتا کیونکہ توجہ تلاوت کی طرف نہیں رہتی بلکہ کام کی طرف منتقل ہوجاتی ہے۔ تو اس صورت میں تلاوت قرآن مجید سننا درست ہے یا نہیں؟
    والسلام
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,102
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    شکریہ۔ مجھے علم نہیں تھا کہ پہلے ہی اس پر بات ہوچکی ہے دوران تلاش بھی نہیں ملا تھا۔
    ایک بار پھر شکریہ : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں