اڈوبی فوٹوشوپ کا نیا ٹول جو جلد آنے والا ہے،ایکسٹریکٹ شیڈنگ

Aamirfarooq13 نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏مئی 31, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    [​IMG]


    اڈوبی میکس ایونٹ 2015 کے آخر میں جو ہوا تھا، اس میں فوٹوشوپ کے اندر جو نیا ٹول متعارف کروایا گیا تھا اس کا نام ہے، (ایکسٹریکٹ شیڈنگ ) ٹول جو کسی بھی تصویر کے اندر سایہ پرچھائی اور روشنی کو علیحدہ کر کے لفظوں کو آرام سے مٹا سکتے ہیں پروفیشنل طریقے سے وہ بھی کچھ ہی سیکنڈ میں۔


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں