میری وفا

زبیراحمد نے 'حُسنِ کلام' میں ‏جون 3, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,370
    ¥ میری وفا ¥

    میری وفاکووقت کے تغیر میں نہ دیکھ

    ہرموڑپہ مجھ کوپلٹناتیری طرف ہی ہے

    شب کے اندھیرے میں یادانکی آئی توکچھ چھوٹ ساگیا

    انکی آوازانکے الفاظ یاشاید ان کی ضد کاقرینہ

    محسوس بھی کیااسے اس احساس کااحساس نہ ہوا

    احساس کی تقصیر ہے احسان کی صدادیتاہوں

    نقش انکے دل کے قدم بہ قدم ہیں

    وہ مجھے بے نشاں رہنے نہیں دیتا

    (زبیراحمد)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں