اسلامک ڈیجیٹل لائبریری ورژن 2

Marsad Hashmi نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏جون 7, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Marsad Hashmi

    Marsad Hashmi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 11, 2015
    پیغامات:
    8
    السلام علیکم
    اللہ تعالٰی کی توفیق سےلائبریری کا دوسرا ورژن ریلیز کیا جارہا ہے اس ورژن میں مزید کتب ،رسائل کا اضافہ بھی کیا گیا ہے جن کی مجموعی تعداد اب 260 کے قریب ہے ۔

    سوفٹوئیر کا انٹرفیس اب اردو کے علاوہ انگلش میں بھی کیا گیا ہے تاکہ انگلش کی کتب بھی اس میں شامل کی جا سکیں۔

    کتب کی درآمد ، برآمد کو فعال کیا گیا ہے تاکہ جو کتب ہم اپ لوڈ کریں ، آپ ان کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سوفٹویئر میں درآامد کر کے اس کا حصہ بنا سکیں۔
    ڈاؤن لوڈ لنک
    https://web.facebook.com/IslamicDigitalLib
     
  2. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    جزاكم الله خيرا
    بہت عمدہ کوشش اللہ قبول فرمائے

    Sent from my AO5510 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں