میرا تعارف

عمر سلطان نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جون 9, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عمر سلطان

    عمر سلطان منتظر

    شمولیت:
    ‏جون 9, 2016
    پیغامات:
    36
    السلام علیکم،
    نام عمر سلطان، کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ اس فورم کا حصہ بنوں بہت اچھا فورم ہے ماشاء اللہ، اللہ سے دُعا ہے وہ مجھے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع فراہم کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,530
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ.
    مجلس میں خوش آمدید
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    419
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
    ہم آپکا مجلس میں دل کی اتھاہ گہراہیوں سے استقبال کرتے ہیں.
    اہلا وسہلا ومرحبا
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,590
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    خوش آمدید بھائی عمر سلطان، کچھ مزید تعارف بھی ہو جائے، کہاں ہوتے اور کیا کرتے ہیں؟
     
    • متفق متفق x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,653
    عمر سلطان بھائی آپ کو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ کبھی شارع الوشم پر آنا ہو تو ملاقات ضرور کیجئے گا
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں