ایپل کی طرف سے آنی والی اپڈیٹ آئی او ایس 10

Aamirfarooq13 نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏جون 14, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    [​IMG]

    آج ایپل کمپنی کا سیمینار تھا جس میں انھوں نے آنے والے آئی او ایس 10 اوپریٹنگ سسٹم کو پیش کیا توقعات بہت تھی پر ہمیشہ کی طرح زیادہ کچھ خاص نہیں، آپ لوگوں کا کیا کہنا ہے اس آنے والی نئی اپڈیٹ پر


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  2. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    میں نے ہلکی پھلکی خبریں دیکھی تھیں ۔ اس مرتبہ تو بلکہ سنا ہے کہ سب سے زیادہ فیچر شامل کیے گئے ہیں ۔ آپ آگے مزید تفصیل سے بتا دیں کیا توقعات تھیں اور کس چیز کی کمی رہی؟
     
  3. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    آئی او ایس 10 میں جس فیچرز کی ضرورت تھی[​IMG]

    ویسے میں نے آئی او ایس 10 انسٹال کر لیا ہے موبائل میں کافی کچھ بدلہ ہے پر یہ فیچرز بھی دے دیتے تو سونے پہ سہاگہ ہو جاتا


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں