انڈین کنٹینٹ کیسے دیکھیں

Aamirfarooq13 نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏جون 18, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    ایک چھوٹا سا طریقے کار جس کی مدد سے انڈیا کے اندر جو کنٹینٹ چلتا ہے وہ کسی بھی ملک میں دیکھا جا سکتا ہے بعض دفعہ یوٹیوب پر ویڈیو پلے کریں تو لکھا آتا ہے یہ کنٹینٹ اس ملک میں اویل ایبل نہیں ہے مجھے یوٹیوب کے اوپر ٹیکنالوجی کا شو ٹیک گُرو آواز دیکھنا تھا تو ہر کوشش کر لی چل کے ہی نہیں دے رہا تھا تو یہ طریقہ کیا اور چل پڑا سوچا یہاں شئیر کر دوں کبھی میں خود بھول گیا تو آپ یاد دلا دیں گے۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    129
    یہ تو غالباً صرف آئی فون کی سیٹنگ ہے؟؟؟ اینڈرائڈ والے کیا کریں ؟؟؟
     
  3. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    ابو محمد بھائی آپ نے صحیح کہا یہ آئی فون کے لیے ہے میں آئی فون استعمال کرتا ہوں جو سیکھا شیئر کر دیا اینڈرویڈ کبھی استعمال ہی نہیں کیا ہاں کبھی کسی سے کچھ ایسا معلوم ہوا تو ضرور بتاؤں گا


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  4. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    پروکسی آئی پی اور پورٹ کس ویب سائٹ سے حاصل کی ہے؟
     
  5. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    جبکہ میرا خیال ہے کہ یہ طریقہ اینڈرائیڈ پر بھی کام کرنا چاہیے۔ اس وقت میرے پاس اینڈرائیڈ نہیں ہے ورنہ تجربہ کرکے بتادیتا۔ : )
     
  6. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    174
    تجمل حسین بھائی پروکسی کی سائٹ یہاں سعودیہ میں بلوک کی ہوئی ہے بس ایپ اسٹور سے وی پی این انسٹال کیا اسے چلایا گوگل سرچ پر انڈین سرور لسٹ ٹائپ کیا سب سے اوپر سائٹ آ جائے گی، تجمل بھائی اینڈرویڈ کا مجھے بلکل پتہ نہیں ہو سکتا ہے اس میں بھی یہ طریقے کار کرنے سے کام بن جائے


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں