مسجد الحرام اور مسجد النبوی براہ راست دیکھے haramlive.com پر

Asif نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏جون 18, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    السلام علیکم
    آج آپ کے خدمت میں اپنی ایک ویب سائیٹ پیش کر رھا ھو جو سال پہلے میں نے ٹیسٹ کے طور پر بنائی تھی ۔

    http://haramlive.com
    ------------------------------------------------------------------------------------------​
    مقصد :
    اس ویب سائیٹ بنانے کا مقصد یہ تھا کہ انٹرنیٹ پر براہ راست ویب سائیٹ میں بہت زیادہ اشتھار ھوتے ھے یہ کچھ عرصے میں وہ لنک چلنا بند ھو جاتی تھی تو والد صاحب یا کیسی دوست کو لنک سرچ کرکے دینے میں بہت وقت لگتا تھا۔
    ------------------------------------------------------------------------------------------
    ان شاء اللہ اس ویب سائیٹ جیسا موبائل کے لیے بھی سوفٹ ویئر بنانے کا ارادہ ھیں​

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    وعلیکم السلام۔
    جزاکم اللہ خیرا۔ بہت عمدہ ویب سائٹ ہے۔
    اب تو گورنمنٹ کی اپنی ویب سائٹ بھی ہے جو لائیو نشریات دکھاتی ہے۔http://live.gph.gov.sa/

    مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا سعودی وزارت کی طرف سے حرمین کی کوئی لائیو آڈیو سٹریم چلتی ہے جو نیٹ پر سنی جا سکتی ہو؟ ویڈیو سلو کنیکشنز پر اچھی نہیں چلتی۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,368
    جزاکم اللہ خیرا
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    http://neda.sr.sa/البث-المباشر

    http://quran.sr.sa/البث-المباشر
    ------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

    اگر آپ کو موبائل پے سننا ھیں تو یہ رھی ان کی لنک

    http://cmt-live.hls.adaptive.level3.net/cmt/radiochannel06/index.m3u8
    http://cmt-live.hls.adaptive.level3.net/cmt/radiochannel01/index.m3u8
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,105
    ماشاءاللہ، آصف بھائی بہت اچھی کوشش ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
Loading...
Similar Threads
  1. کنعان
    جوابات:
    4
    مشاہدات:
    150
  2. سیما آفتاب
    جوابات:
    3
    مشاہدات:
    125
  3. سیما آفتاب
    جوابات:
    3
    مشاہدات:
    118
  4. سیما آفتاب
    جوابات:
    5
    مشاہدات:
    102
  5. Aamirfarooq13
    جوابات:
    5
    مشاہدات:
    373

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں