عربی فارم

انا نے 'عربی علوم' میں ‏جون 19, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ

    دو چار روز پہلے عرب کے کچھ افراد سے ملاقات ہوئی۔ ان کو فارم بھرنے تھے اور مسئلہ یہ تھا کہ انہین انگریزی نہیں آتی تھی اور ہمیں عربی۔ بہرحا ل اس دن تو اشاروں کی زبان سے کچھ نہ کچھ کام کرنے میں کامیاب ہو گئے الحمداللہ۔ ابھی بہرحال کچھ گوگل نے مدد کی لیکن سوچا کہ مکمل تصدیق کے لیے یہاں تھریڈ بنا کر پوچھ لوں ۔ میں کچھ الفاظ جو فارم وغیرہ میں استعمال کیے جاتے ہیں ان کا عربی ترجمہ یہاں پیش کر رہی ہوں ، اگر کوئی غلطی ہو تو تصحیح کر دیں ۔ شکریہ ۔

    نام : اسم / اسم الاول / اسم الاخر
    ایڈریس : عنوان
    ٹیلیفون : رقم الھاتف
    تاریخ پیدائش : تاریخ المیلاد
    جنس: الجنس
    ازدواجی حیثیت : ؟
    کل خاندان کی تعداد؟
    گورنمنٹ پیپر/ آئی ڈی : ؟
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,064
    میرے خیال میں ترجمہ کچھ ایسا ہونا چاہیے۔ (اہل علم) تصیح فرما دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,063
    درست معلوم ہوتا ہے،

    ازدواجی حیثیت :الحالة الاجتماعية : ؟
    گورنمنٹ پیپر/ آئی ڈی : ؟رقم الهوية /الإقامة/بطاقة شخصية
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    جزاک اللہ خیرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں