تاریخ اہل حدیث اینڈرائیڈ ایپ سافٹ وئیر- ایک چھوٹی سی کاوش

شیر سلفی نے 'اردو یونیکوڈ کتب' میں ‏جولائی 26, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شیر سلفی

    شیر سلفی نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 25, 2016
    پیغامات:
    3
    السلام علیکم۔۔ معزز بھائیو آج میں آپ کے لیے ایک اینڈرائیڈ ایپ لایا ہوں۔۔ یہ ایک ڈیمو کے طور پر بنائی ہے۔۔
    اس ایپلی کیشن میں جو سب سے خاصیت والی بات ہے وہ یہ ہے کہ یہ یونیکوڈ ہے اور آپ اس چھوٹے کتابچے میں سرچ کر سکتے ہیں۔۔ اور سرچ کافی کامیاب ہے۔ یعنی اگر آپ پان لکھیں تو جواب میں پانی، پانچ وغیرہ بھی آجائیں گے۔۔
    اس مضمون کو میری معلومات کے مطابق ابو طلحہ سلفی بھائی نے جمع کیا ہے اور مجھے یہ مضمون پسند آیا ۔۔ اس لیے اس کی ایپ بنا دی۔۔ میرا ان شاء اللہ آگے ارادہ ہے کہ شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کا ماہنامہ الحدیث 1 سے لیکر اب تک غالباً 135 شمارے آچکے ہیں ۔۔ ان کو بھی ایک ایپ میں ڈال دیا جائے یونیکوڈ میں۔۔ تاکہ ہر کوئی موبائیل سے آسانی کے ساتھ سرچ کر سکے اور یہ علمی ذخیرہ اس کے پاس ہو۔۔ ماہنامہ الحدیث کے پی ڈی ایف شمارے تو نیٹ پر موجود ہیں لیکن اس میں کسی موضوع کو تلاش کرنا کافی مشکل ہے۔۔ ایک ایک شمارہ کھول کر دیکھنا پڑھتا ہے۔۔ کوئی بھائی اگر یونیکوڈ کے بارے میں بتا دے تو۔۔ اس طرز کی ایپ بنانے کا ارادہ ہے ان شاء اللہ۔۔۔آپ اس ایپ کو نیچے لنک سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں ۔ یہ بیٹا ورژن 1۔1 ہے۔۔
    تاریخ اہل حدیث موبائیل ایپ :ڈاونلوڈ کریں
    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. شیر سلفی

    شیر سلفی نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 25, 2016
    پیغامات:
    3
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں