شیخ محترم ابن مبارک بھائی کے والد کیلئے دعائے مغفرت

اعجاز علی شاہ نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اگست 3, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,302
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ہمارے ہر دلعزیز اور خطبات مسجد نبوی کا کافی عرصے سے ترجمہ کرنے والے اورمدینہ یونیورسٹی میں پڑھنے والے شیخ ابن مبارک (شفقت الرحمن مغل) بھائی کے والد محترم قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔
    أَنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل وعیال کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
     
  2. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,571
    آمین۔
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,861
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    آمین
     
  4. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,459
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ و انا الیہ راجعون امین
     
  5. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    434
    وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته.
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی انکی مغفرت عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ. آمین
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    وعلیکم السلام
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔
     
  7. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    947
    انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین!
     
  8. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    اللہ تعالٰی انکی مغفرت فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین ، یا رب العالمین !
     
  9. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  10. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,122
    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللھم اغفرلہ و ارحمہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں