ایڈوب ریڈر (Adobe reader) میں کئی کتب میں ایک ساتھ سرچ کریں

عبد المتين بن عبد المجيد نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏اگست 17, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد المتين بن عبد المجيد

    عبد المتين بن عبد المجيد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 23, 2015
    پیغامات:
    34
    Ctrl+shift+f دبانے کے بعد جس فولڈر کی بوکس میں سرچ کرنا ہو اسے براؤز کرلیں۔ پھر جو سرچ کرنا ہو اسے ٹائپ کرلیں۔

    اسکے بعد میرے لیے دعاء کریں کہ میری شادی جلد سے جلد ایسی لڑکی سے ہوجائے جو میرے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    451
    اور موبائل والے کیا کریں؟
     
  3. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    451
    اللہ آپکو نیک اور صالح بیوی عطا فرماۓ.
    اور آپکی مشکلات اور پریشانیوں کو دور فرماۓ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عبد المتين بن عبد المجيد

    عبد المتين بن عبد المجيد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 23, 2015
    پیغامات:
    34
    موبائیل کے بارے میں مجھے نہیں معلوم
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    میں نے بغیر دبائےہی دعا کردی
    اللہ آپ کو خوبصورت، خوب سیرت ، پاکدامن اور اچھی صحت والی بیوی جلد از جلد عطا کرے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  6. عبد المتين بن عبد المجيد

    عبد المتين بن عبد المجيد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 23, 2015
    پیغامات:
    34
    اگر آپ کے پاس Samsung galaxy ٹیب کے تو اس میں Hancom office viewer ایپ ہے جسکے ذریعہ سے آپ multiple PDFs میں ایک ساتھ سرچ کرسکتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  7. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    451
  8. عبد المتين بن عبد المجيد

    عبد المتين بن عبد المجيد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 23, 2015
    پیغامات:
    34
    اسے ایک بار استعمال کیا تھا لیکن یہ کام کا نہیں لگا۔ آپ دیکھیں ٹرائے کرکے۔ مجھے لگتا ہے شاید وہ صرف Samsung galaxy میں ہی کام کرتا ہے۔ والله أعلم
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں