میری شادی جلد ہونے کے لیے دعاء

عبد المتين بن عبد المجيد نے 'مجلسِ دعا' میں ‏اگست 17, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد المتين بن عبد المجيد

    عبد المتين بن عبد المجيد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 23, 2015
    پیغامات:
    33
    تمام ممبران سے میری گذارش ہے پلیز میرے لیے دعاء کریں کہ میری شادی جلد سے جلد ایسی لڑکی سے ہوجائے جو میرے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,417
    اللہ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔دعا اہل مجلس کریں گے لیکن دوا یعنی کوشش اور تلاش آپ کیجئے۔۔۔۔
    مجلس میں اپنی نوعیت کے اعتبار سے یہ پہلی دعا ہے جس کی درخواست بڑی بے تکلفی سے کی گئ ہے۔امید ہے اہل مجلس دعاؤں میں بخل نہیں کریں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    437
    اللہ آپکو نیک اور صالح بیوی عطا فرماۓ.
    اور آپکی مشکلات اور پریشانیوں کو دور فرماۓ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,109
    اللہ تعالی آپ کونیک و صالح بیوی عطا فرماۓ جو آپ کے لیے دین و دنیا دونوں میں بھلائ کا باعث ہو۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,325
    اللہ آپ کو خوبصورت ، خوب سیرت اور نیک بیوی نصیب کرے جو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہو !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 1
  6. ضیاءرحمن

    ضیاءرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2008
    پیغامات:
    1,057
    آمین ثم آمین
    زیادہ اہم دعا یہ ہے کہ آپ بیوی کے لیے ٹھنڈک ہوں ۔ یہی روایت چل رہی ھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  7. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,208
    اللہ سے اس کے اسمائے حسنی اور صفات عالیہ کے واسطے سے دعا ہے کہ وہ ہمارے بھائی عبدالمتین کو اس سال کے اختتام سے قبل ایسی نیک، صالحہ، متقی، صوم و صلواة کی پابند بیوی عطاء فرمائے جو اس کی آنکھوں ٹھنڈک ہو اور اگلے سال اسی ماہ ہم انہیں پہلے بچے کی پیدائش کی مبارکباد دے رہے ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. عبد المتين بن عبد المجيد

    عبد المتين بن عبد المجيد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 23, 2015
    پیغامات:
    33
    اللهم آمين
     
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,417
    آمین یا رب العالمین۔
     
  10. yunusfaizy

    yunusfaizy نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 11, 2016
    پیغامات:
    4
    اللہ تعالی آپ کو نیک و صالحہ بیوی عطا کرے جو دنیا وآخرت دونوں جہاں میں آپ کی ساتھی ہو

    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں