ونڈوز 10 کی بورڈ شارٹ کٹس

انا نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏ستمبر 19, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    1۔ سٹارٹ مینیو
    ونڈوز 10 میں سٹارٹ مینیو کھولنے کے لیے ونڈو کی + s کی استعمال کریں ۔

    2۔ نیا ورچوئل ڈیسکٹاپ بنائیں
    Ctrl+Windows key+D

    3ـ ورچوئل ڈیسکٹاپ بند کریں
    Ctrl+Windows key+F4

    4ـایک ورچوئل ڈیسکٹاپ سے دوسرے ڈیسکٹاپ پر جانے کے لیے
    Ctrl+Windows key+Left/Right Arrow Key
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • اعلی اعلی x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,217
    ونڈوز 10 میں یہ اچھا اضافہ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,166
    جزاک اللہ خیرا۔ بہت مفید موضوع ہے۔ مزید کا انتظار رہے گا۔ میں تو نیا ورچوئل ڈسکٹاپ بنا کر بھول ہی جاؤں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں