سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ برمنگھم ،لاہور

ابن بشیر نے 'اسلامی کتب' میں ‏ستمبر 21, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    269
    الحمدللہ نشرو اشاعت کے ہمارے دو ادارے کتب شایع کررہے ہیں

    1:سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ برمنگھم ،لاہور

    اس کے تحت اب تک درج ذیل کتب شایع کر چکے ہیں
    1:رسالہ نجاتیہ در عقائد حدیثیہ از فاخر زئر الہ آبادی
    2:شرح اصول السنہ للحمدی
    3:مجموعہ مقالات اصول السنہ لامام احمد
    4:عقیدۃ السلف و اصحاب الحدیث للصابونی
    5:نصیحتیں میرے اسلاف لابن بشیر الحسینوی پہلا حصہ
    6:بدیع التفاسیر لشیخ العرب والعجم شیخ الاسلام ابی محمد بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ زیر طبع ہے

    2:مرکز تحقیقات التراث الاسلامی قصور


    اس کے تحت راقم اپنی اور دیگر اہل علم کی کتب شایع کررہا ہے
    الحمدللہ کئی ایک کتب شایع کی جا چکی ہیں جن میں سے بعض یہ ہیں
    1:خریدو فروخت کے متعلق پچاس اصول و ضوابط
    2: عدت اور چہرے کے مسائل
    3:تسخیر کائنات
    4:روزہ رکھنے سے پہلے پچاس بنیادی اصول
    وغیرھم
    اب تخریج و تحقیق کے اصول و ضوابط راقم کی نئی کتاب زیر طبع ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • اعلی اعلی x 1
  2. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    269
    sabooni.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    269
    ھماری مطبوعہ کتب

    1536e4abce33bfcf2c4554ae572ef57c.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں