پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : پہلا ٹی ٹوئنٹی

ٹرومین نے 'سپورٹس' میں ‏ستمبر 23, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    آج دبئی کے میدان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ رات کو نو بجے پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شروع ہورہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,165
    سفر میں ہیں . شاید راستے میں دیکھ لیں. کالی آندھی سے بچنے کی امید تو نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    اللہ تعالی آپ کا سفر بخیریت مکمل فرمائے۔آمین
    پاکستان کی جانب سے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیاہے۔
     
  4. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    پاکستان کا قومی ترانہ شروع۔
    میچ لائیو
     
  5. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    پاکستان کے لیے ایک وکٹ لی ہے عماد نے اپنے پہلے اوور میں۔
    3 پر 1 آوٹ۔
     
  6. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    پاکستان اس وقت میچ پر حاوی۔
    تین وکٹیں مل چکی ہیں۔
     
  7. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    پانچ آوٹ ویسٹ انڈیز کے۔
     
  8. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ویسٹ انڈیز چھ وکٹ گنوا چکا ہے اور اس کا مجموعی سکور اس وقت 47 ہے۔
     
  9. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    116 رنز کا ہدف ملا ہے پاکستان کو۔
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,136
    جی بھائ شنید ہے کہ پاکستان 1 آدمی کے نقصان پر یہ مقابلہ جیت چکا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں