جاسم بھائی کی والدہ کیلئے دعائے مغفرت

اعجاز علی شاہ نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اکتوبر، 1, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور آنیوالی منزل انکے لیے آسان کرئے۔(آمین)
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت دکھ ہوایہ خبر دیکھ کر۔ اللہ سبحانہ وتعالی ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت میں جگہ دے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,449
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے.اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں