اپنا URL مختصر لنک میں تبدیل کریں۔ ایک ٹپ

اعجاز علی شاہ نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏اکتوبر، 6, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عام طور پر ہم جب سوش ل میڈیا یا واٹس ایپ پر کوئی لنک بھیجتے ہیں تو وہ بہت لمبا ہوتا ہے ، اس کو مختصر کرنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کسی بھی تحریر یا حوالے کیلئے نہایت ہی مختصر کوڈ استعما ل کرسکتےہیں اور چند حروف لکھ کر اس پر پہنچ سکتے ہیں بلکہ مطلوبہ صفحے پر۔
    چلو ایک مثال دیتے ہیں ہیں پھر طریقہ بتاتا ہوں۔
    یہ دیکھیں اردو مجلس کے ایک موضوع کا لنک
    upload_2016-10-6_7-32-12.png
    اس کو جب ہم یہاں سے کاپی کرکے کہیں اور ڈالتے ہیں تو لنک بہت ہی لمبا ہوجاتا ہے جیسے میں نے اوپر لنک کو کیا ہے:
    upload_2016-10-6_7-34-24.png
    اس کا نہایت ہی آسان حل آپ لوگ چند سیکنڈز میں نکال سکتے ہیں، لیجئے :

    سب سے پہلے اس لنک پر جائیے:
    https://goo.gl/

    پھر آپ کے پاس یہ صفحہ ظاہر ہوگا:
    upload_2016-10-6_7-36-26.png

    اپنا لنک ڈالیں جیسے میں نے اوپر دیا گیا لنک ڈالا ہے:
    upload_2016-10-6_7-37-36.png

    اپنے آپ کو انسان ثابت کریں : (
    upload_2016-10-6_7-39-2.png

    اس کے بعد یہ کام کریں:
    upload_2016-10-6_7-39-43.png

    لیجئے آپ کا شارٹ کٹ لنک بن گیا :
    upload_2016-10-6_7-40-15.png

    یہاں پر آپ لوگ خود چیک کرلیں:
    https://goo.gl/xDuRpX

    مجھے دعاوں میں مت بھولیں !
     
    • اعلی اعلی x 3
    • مفید مفید x 3
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ خیرا۔

    اردو مجلس کے لنک کے حوالے سے میں یہ بات شامل کر دوں کہ اگر اس میں سے موضوع کا نام ہٹا دیں تو لنک مختصر ہی رہتا ہے۔ چونکہ موضوع کا نام اردو میں ہوتا ہے اس لیے واٹس ایپ وغیرہ پر لمبا ہوجاتا ہے۔ لہذا وہ حذف کر کے صرف موضوع کا نمبر رہنے دیا جائے تو لنک چھوٹا بھی ہو گا اور بامعنی بھی۔
    مثلا
    http://www.urdumajlis.net/threads/اپنا-url-مختصر-لنک-میں-تبدیل-کریں۔-ایک-ٹپ.38092/
    کی جگہ
    http://www.urdumajlis.net/threads/38092/
    ذاتی طور پر مجھے لنک شارٹننگ اس لیے پسند نہیں کیونکہ ہم اسے دیکھ کر تعیین نہیں کر سکتے کہ محفوظ ہے یا کوئی سپیم ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • متفق متفق x 1
  3. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    438
    بہت عمدہ تھریڈ.
    جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,831
    زبردست معلوماتی پوسٹ ہے اس کی ضرورت پڑتی ہی رہتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں