بہت زیادہ دعاؤں کی درخواست

اعجاز علی شاہ نے 'مجلسِ دعا' میں ‏اکتوبر، 6, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    20 اکتوبر کو میرا تھیسس کا فائنل ڈیفنس ہے اور یونیورسٹی والوں کی طرف سے سب تیارکچھ ہوگیا ہے۔
    آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ عاجزی کے ساتھ اللہ سے میرے لئے دعا کریں کہ اللہ میرا امتحان کامیاب کرے اور چار سال سے ختم نہ ہونے والے اس ماسٹر سے میری جان چھڑ جائے۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی اللہ رب العزت آپکو دنیا و آخرت کے ہر امتحان میں سرخرو کرئے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    اللہ تعالی آپ کو کامیابی عطا فرماۓ۔ آمین!
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    459
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
    اللہ آپکو دنیا اور آخرت کے تمام امتحانات میں کامیاب بناۓ. آمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,362
    اللہ آپ کو کامیاب فرمائے . اور کامیابی کو دین و دنیا کے لیے نفع بخش بنائے
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔تھیسز مکمل کرنا بہت مبارک ہو اور ڈیفنس کے لیے دعائیں، اللہ آپ کو کامیاب کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,872
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    الله آپ کی مدد کرے ۔ آمین
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    جزاکم اللہ خیرا
    الحمد للہ مجھے اللہ سےقوی امید ہے کہ وہ میری محنت ضائع نہیں کرے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    وعلیکم السلام
    اللہ تعالیٰ آسانی فرمائیں اور کامیابی سے ڈیفینس کا مرحلہ مکمل ہوجائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے آج ڈیفنس مکمل ہوگیا !
    تھوڑی بہت چیزیں تھیسز میں تبدیل کرکے فائنل ورژن دینا ہے !
    چار سال بعد سکون !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • تخلیقی تخلیقی x 1
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,362
    بہت بہت مبارکباد اعجاز بھائی ۔ ایم ایس کی تکمیل پر ۔تھریڈ شروع کرنا چاہیے تھا ۔لیکن خیر،
    اعلی تعلیم کا حصول آجکل کے زمانہ میں بہت ضروری ، بلکہ واجب ہے ۔ اس کے بغیر گزارہ نہیں ۔ نفع اللہ بک ۔ مٹھائی کب کھلا رہے ہیں :
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بارک اللہ فیک
    جی آپ تشریف لائیں پھر ان شاء اللہ دیکھتے ہیں
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  13. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھیا جی اللہ دین ودنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بارک اللہ فیک بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    ماشاءاللہ۔اللہ آپ کو دنیا وآخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,855
    السلام علیکم

    یہ دعا 2016 کی ہے، جہاں تک مجھے یاد ہے کچھ عرصہ پہلے رفی بھائی، اعجاز بھائی کی فائل ڈگری پر مبارکباد کا پیغام لگا چکے ہیں۔

    والسلام
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں