میٹا ٹیگ میں دقت ہے (کوئ حل)

عمر اثری نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏اکتوبر، 6, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    434
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    گوگل کونسیول (consule) پر میرے بلاگ پر کچھ ارر آرہا ہے. وہاں لکھا ہے:
    We weren't able to verify your property: http://islaah-e-ummat.blogspot.in/


    [​IMG] Verification failed for http://islaah-e-ummat.blogspot.in/ using the Meta tag method (less than a minute ago). We couldn't find the verification meta tag.
    Verify your ownership of http://islaah-e-ummat.blogspot.in/. Learn more.
    Recommended method Alternate methods History
    Recommended: HTML tagAdd a meta tag to your site's home page.
    1. Copy the meta tag below, and paste it into your site's home page. It should go in the <head> section, before the first <body> section.

    [​IMG]Show me an example
    2. Click Verify below.

    To stay verified, don't remove the meta tag, even after verification succeeds.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 1
  2. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    434
    براہ کرم اسکا کوئ حوالہ حل ہے؟؟؟ یہ میٹا ٹیگ ہوتا کیا ہے؟؟؟

    محترمہ بہن عفراء حفظہا اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    میٹا ٹیگز گوگل یا کسی بھی سرچ انجن کو آپ کی ویب سائٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہیں۔
    اس بارے میں مزید معلومات یہاں دیکھیں
    http://www.urdumajlis.net/threads/میٹا-ٹیگز-جینریٹر.37056/
    http://www.urdumajlis.net/threads/میٹا-ٹیگس.5392/
    ـــــ
    یہاں پر آپ کے ایرر سے معلوم ہورہا ہے کہ گوگل آپ کی ویب سائٹ کی ویریفیکیشن نہیں کر پارہا ہے۔
    ویریفائی کرنے کے مختلف طریقے https://support.google.com/webmasters/answer/35179 یہاں دیے گئے ہیں۔
    ان میں ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی ویب سائٹ کے ہوم پیج پر ویریفیکیشن کا میٹا ٹیگ ڈال دیں۔
    ـــــ
    طریقہ:
    1- کیا آپ نے گوگل ویب ماسٹر ٹولز میں اپنی ویب سائٹ کو رجسٹر کیا ہے؟ اگر نہیں کیا تو پہلے یہ کام کر لیں۔
    اس کے بعد ویریفیکیشن ہوگی۔ کیونکہ ویب ماسٹر ٹولز سے ہی آپ کو وہ میٹا ٹیگ کوڈ ملے گا جو اپ اپنی ویب سائٹ کے ہیڈ میں ڈالتے ہیں۔
    اس ویڈیو میں یہ طریقہ تفصیل سے سمجھایا گیا ہے۔ آپ چیک کر لیں اگر کچھ نہ سمجھ آئے تو پوچھ لیجیے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • مفید مفید x 1
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    آپ گوگل ویب ماسٹر میں لاگ ان کریں
    https://www.google.com/webmasters/
    اس میں دائیں طرف سیٹنگ کا آئیکون ہوگا۔ اس کو کلک کریں تو ڈراپ ڈاؤن مینیو میں ویریفیکیشن ڈیٹیلز یا اس جیسا کوئی آپشن ملے گا۔
    اس کو کلک کریں۔
    اب ویریفائی کرنے کے مختلف طریقے نظر ائیں گے۔
    آپ نے نیچے دیے گئے سکرین شاٹ کے مطابق ایچ ٹی ایم ایل کوڈ والا سیلیکٹ کرنا ہے۔
    اس میں ایک کوڈ لکھا نظر آئے گا جیسا کہ اس سکرین شاٹ میں ہے۔
    یہ کوڈ کاپی کر کے آپ نے اپنے بلاگ کے ہوم پیج پر ڈالنا ہے۔ کوڈ کو ہیڈ کے ٹیگ کے اندر ہونا چاہیے۔
    جب آپ اپنے ہوم پیج کا کوڈ کھولیں گے تو کئی اور میٹا ٹیگز بھی ملیں گے۔ وہ سب ہیڈ کے اندر ہوں گے۔ اس سے اپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ نیا میٹا ٹیگ بھی اسی طرح شامل کرنا ہے۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • مفید مفید x 1
  5. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    434
    جی محترمہ بہن. جزاک اللہ خیرا.
    میں پہلے ہی سے آئ ڈی بنا چکا تھا. اور ویریفائ بھی کر دیا تھا. لیکن پھر یہ ارر آرہا تھا.
    آپ کا بہت بہت شکریہ. الحمد للہ پھر سے ویریفائ کر دیا ہے.
    ایک بار پھر سے آپکا شکریہ آپ نے بہت اچھے سے سمجھایا.

    بارک اللہ فی علمک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    وایاکم
    مسئلہ حل ہوگیا ہے دوبارہ ویریفائی کرنے سے؟
     
  7. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    434
    جی ہاں. الحمد للہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ناپسندیدہ ناپسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں