محرم کے جلوس کے کچھ فوائد

اعجاز علی شاہ نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏اکتوبر، 10, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    سیکورٹی رسک اور دہشت گردی کا خطرہ
    موبائل سروس بند جس سے کروڑوں کا نقصان ٹیلی کام کمپنیوں کا۔
    پورا ٹریفک نظام درہم برہم اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا بالخصوص مریضوں کیلئے۔
    کاروبار والے حضرات کا گھروں میں ماتم کرنا بازار بند ہونے کی وجہ سے۔
    فرقہ واریت پر مبنی تقاریر کرنا۔
    ایرانی حمایت یافتہ عسکری تنظیموں کا اسلحہ لہرا کر انقلاب خمینی کا اشارہ دینا۔
    ماتم کرکے خون بہانا اور انسانی جانوں کے ضیاع کا خطرہ۔
    یہ چند فوائد ہیں۔
    اگر آپ کے ذہن میں کچھ ہوں تو یہاں پرذکر کیجئے گا !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,483
    شیطان کی مفت خدمت کرتے ہیں یہ لوگ جسے نوحہ خوانی اور ناشکری کی باتیں سب سے زیادہ پسندہیں۔
     
    • متفق متفق x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں