ماتم اور نوحہ خوانی کرنے اور سننے کا حکم حضرت جعفرالصادق رحمہ اللہ کے مطابق

عائشہ نے 'ماہِ محرم الحرام' میں ‏اکتوبر، 11, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,488
    ماتم اور نوحہ خوانی کرنے اور سننے کا حکم حضرت جعفرالصادق رحمہ اللہ کے مطابق
    یہ کیسی حب اہل بیت ہے جو ان کی واضح نافرمانی تک لے جاتی ہے؟
    jafar Sadiq Matam.png
     
    • اعلی اعلی x 4
    • متفق متفق x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,314
    یہ دراصل بغض اہل بیت ہے۔
    حب کے نام پر ہر وہ کام کرتے ہیں جس سے نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا۔
    کہاں نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم عاشورہ کا روزہ رکھنا اور کہاں اس حکم کی عملی مخالفت کرتے ہوۓ جگہ جگہ پانی کی سبیلیں لگانا۔
    کہاں موت پر رونے پیٹنے کی ممانعت اور کہاں کورس کی شکل میں گلا پھاڑ پھاڑ اور اپنے آپ کو پیٹ پیٹ کر سوگ منانا۔
    ایک اور بات قابل غور ہے۔ عام طور پر سوگ مرنے کے بعد ہوتا ہے۔ اور یہ مرنے سے پہلے مناتے ہیں۔ اور ہمارا میڈیا بھی محرم کے پہلے دس روز تو گانے ، میوزک وغیرہ نشر نہیں کرتا اور 11 محرم یعنی وفات کے اگلے دن پھر اپنی پرانی روش پر واپس آ جاتا ہے۔ اب آپ سوچیں کہ یہ موت کا غم مناتے ہیں یا خوشی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,488
    اس کوئی شک نہیں کہ اہل بدعت کا ہر کام سنت کے الٹ ہوتا ہے۔
     
    • متفق متفق x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں