مبارک ہو شاہ جی۔ ایک دو نہیں پورے دس۔

بابر تنویر نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏اکتوبر، 11, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,128
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
    یہ بھائ کسی تعریف کے محتاج نہیں ہیں۔ ماڈرن لطائف ہوں۔ یا انٹرنیٹ کے حوالے سے نئ ضرب الامثال یا پھر حالات حاضرہ پر ان کے تبصرہ جات۔ بڑے اچھے اور نپے تلے انداز میں اپنی بات پیش کرتے ہیں۔
    مجلس کے ابتدائ ممبران میں سے ایک ہیں اور ان کے کام کرنے کی رفتار میں کوئ کمی نہیں ائ ہے۔ پہچان تو آپ گۓ ہوں گے کہ ہمارا اشارہ برادر اعجاز علی شاہ کی جانب ہے۔
    ان کے بارے میں مجھے یہ اطلاع دیتے ہوۓ بہت خوشی ہو رہی ہے کہ اعجاز بھائ مجلس پر اپنا سفر جاری رکھے ہوۓ ہیں اور آج ان کے مراسلات کی تعداد 10 ہزار ہو چکی ہے۔
    اس اعزاز پر ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی انہیں دین اور دنیا دونوں میں کامیابی و کامرانی عطا فرماۓ۔ اور ان کے تمام دکھ تکلیفیں اور بیماریاں ان سے دور فرما دے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
    • اعلی اعلی x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    جزاک اللہ خیرا شیخ
    یہ ساری باتیں اور صلاحیتیں اردو مجلس کی بدولت اللہ نے دی اور میں یہ بات بلا مبالغہ کہہ رہا ہوں ۔
    ورنہ کہاں میں اور کہاں اردو زبان !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    ماشاء اللہ۔
    اللہ تعالی ہمیشہ خوش رکھے اور اسی طرح اپنے دین کا کام لیتا رہے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,867
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    ماشاء اللہ ،بہت بہت مبارک ہو شاہ جی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    438
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
    بہت بہت مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    بہت مبارک ہو بھائی۔ اللہ تعالی آپکو ایسے ہی ثابت قدم رکھے اور دین کا کام کرتے رہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,831
    ماشاءاللہ میں یہ عنوان دیکھ کر یہ سمجھا تھا کہ شائد یہ شاہ جی کو دس سالہ مبارک باد کا میسج ہے لیکن یہاں تو پوسٹوں کی بات ہو رہی ہے۔
    اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ شاہ جی ایک متحرک ،اور مذہبی حمیت سے بھرپور انسان ہیں اللہ ان کے حرص میں اضافہ کریں اور ان سے اپنے دین کا کام لیں۔
    آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  8. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    وعلیکم السلام ! بہت بہت مبارک ہو ،اللہ تعالٰی ہمیں ان کے علم سے استفادہ کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ، آمین !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    جزاک اللہ خیرا
    یہ تو آپ کا حسن ظن ہے ہم تو دین کے ادنی سے طالب علم ہیں !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    میں آپ کی پوسٹ سے ہی اپنے علم میں اضافہ کرتا اور پھر اپنا نقطۂ نظر بیان کرتا ہوں۔یہ حسن ظن نہیں، یقینِ کامل ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں