سرفراز فیضی کے بھائی کو المناک صدمہ

اعجاز علی شاہ نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اکتوبر، 13, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    459
    محترم شیخ!
    کسی صاحب نے گروپ میں یہ خبر پوسٹ کی تھی تو کسی نے تردید نہیں کی. ویسے کئ جگہ سے کنفرمیشن آئی ہے. شیخ مقبول احمد سلفی صاحب حفظہ اللہ کا میسیج یہ تھا:
    نثار احمدبن عبدالرب سمراوی ؛جو شیخ سرفرازفیضی داعی جمیعت اہلحدیث ممبئی عظمی کے؛ بڑے بھائی اور شیخ عبدالعلیم ماہرصاحب کے بھتیجے و داماد بھی ہیں ان کے بچے باندرہ ایسٹ کے ایک آبائی فلیٹ میں رہ رہے تھے جو کافی خستہ حال تھا ساتھ ہی سائڈ میں ایک اور پرانی عمارت تھی جسے حکومت نے خالی کرادیا تھا ۔وہ عمارت آج دوپہر قریب ایک بجے نثاراحمد والی عمارت پے آگری ۔
    نتیجة نثار کے پانچ بچے جو سولہ سال سے دو سال کے درمیانی تھے جاں بحق ہوگئے (انا للہ واناالیہ راجعون) نثاراحمد و بڑا بیٹا باہر ہونے کی وجہ سے۔اور اہلیہ ؛سخیہ ماہر؛ تھوڑی زخمی کے ساتھ محفوظ ہیں ۔
    اللہم اغفر لہم واجعلہم سلفا وفرطا واجرا،
    وارزق والدیھم وذویھم الصبر والسلوان
    شریک غم
    علیم اللہ سعید السلفی سمرا
    ریاض سعودی عرب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    459
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللهم اغفر لهم واجعلهم سلفا وفرطا واجرا، وازرق والديهم وذويهم الصبر والسلوان.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    اللہ ان کو اس کا نعم البدل عطا کرے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    459
    آمین
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,274
    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
     
  6. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں