خلفائے راشدین رضی اللہ عنھم کا خوبصورت خاندان۔ گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏اکتوبر، 15, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,325
    خلفائے راشدین رضی اللہ عنھم کا خوبصورت خاندان
    ┈┈┈┈┈••┈┈┈┈┈
    [​IMG] ابو بکر صدیق و عمر الفاروق رضی اللہ عنھما کی بیٹیاں عائشہ و حفصہ رضی اللہ عنھما رسول اکرم ﷺ کے گھر میں !
    [​IMG] رسول اکرم ﷺ کی بیٹیاں فاطمہ، رقیہ اور ام کلثوم رضی اللہ عنھن علی و ذوالنورین عثمان رضی اللہ عنھما کے گھر میں !
    ✿┈┈┈┈┈••┈┈┈┈┈✿
    [​IMG] کیا ہی شان ہے خلفائے راشدین کے گھرانے کی ، کیا ہی خوبصورت نسبت ہے سرور کائنات ﷺ سے !
    [​IMG] ابو بکر و عمر رضی اللہ عنھما آج بھی اپنے داماد محمد رسول اللہ ﷺ کے پہلو میں دفن ہیں !
    ✿┈┈┈┈┈••┈┈┈┈┈✿
    [​IMG] یا اللہ گواہ رہنا ہمیں ان سے محبت ہے اور ان سے نفرت کرنے والوں سے بغض ہے ! قیامت والے دن ہمیں ان کے ساتھ اٹھا ۔ آمین یا رب
    khulafaerashdeen.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • اعلی اعلی x 1
    • تخلیقی تخلیقی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں