بابائے عربی مولانا محمد بشیر سیالکوٹی وفات پاگئے

اعجاز علی شاہ نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اکتوبر، 16, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    آمین جزاکم اللہ خیرا۔
     
  3. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    111
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان للہ ما أخذ و لہ ما أعطی و کل شیئ عندہ لأجل مسمی فلتصبر ولتحتسب۔

    اللھم اغفر لہ و ارحمہ و عافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ و اغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما ینقی الثوب الأبیض من الدنس و ابدلہ دارا خیرا من دارہ و زوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنہ وقہ من فتنہ القبر وعذاب النار۔

    یہ اسلام آباد میں رہنے والے دوسرے مؤلف ہیں جن کی کتابوں سے ہم مستفید ہوئے۔اور دونوں ہی بقضائے الہی اس دنیا سے رخصت ہوئے اوردونوں کی بابت خبر ہمیں اس اردو مجلس کی روسط سے پہنچی۔ اور دونوں ہی مرتبہ تجہیزوتکفین کے بعد ہی معلوم ہوا ہے۔ ایک عبد الرشید اظہر صاحب دوسرے یہ بشیر صاحب ہیں۔ اللہ دونوں کےساتھ آسانی کا معاملہ۔فرماکر ہمیں بھی جنات الخلد میں داخل فرما۔ آمین۔

    اور اہل و عیال کو صبر کے ساتھ دین کی خدمت میں لگے رہنے کی توفیق دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    آمین یارب العالمین
     
  5. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرئے۔آمین
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    آمین جزاک اللہ خیرا سسٹر۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    آمین۔ جزاک اللہ خیرا۔ آپ کے محبت بھری دعاؤں نے ڈھارس بندھائی۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    آمین یا رب العالمین۔ بہت ممنون ہوں کہ اتنی مصروفیت کے باوجود غریب خانے پر تشریف لا کر مجھے تسلی دی۔ جزاک اللہ خیرا۔
     
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    وایاک۔اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو مزید ہمت دے اور آپ کے والد کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ اللہ آپ کو ان کا بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔
    ان جیسے لوگ اس دنیا میں کم کم ہی ملتے ہیں۔ میری بہن جو ان کی تلمیذہ ہیں بہت مداح ہیں۔ ماشاء اللہ انہوں نے بہت صدقہ جاریہ چھوڑا ہے اللہ اسے قبول فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  10. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    770
    انا للہ وانا الیه راجعون
    الله تعالی انکی مغفرت فرمائے اور آپ لوگوں صبر عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں