غیرمسلم کا قبول اسلام کا طریقہ

Hafiz Muhammad Ans نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اکتوبر، 24, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Hafiz Muhammad Ans

    Hafiz Muhammad Ans رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 14, 2016
    پیغامات:
    9
    السلام علیکم! جب کسی غیر مسلم کو قبول اسلام کے وقت اسلام کا طریقہ غسل اپنائے گا یا اپنے مذہب کا؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    غیر مسلم جب اسلام قبول کرے گا تو اسلام کے طریقہ کے مطابق غسل کرے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں