عفرا سسٹر اور برادر اعجاز علی شاہ کو تعلیمی کامیابی مبارک

عائشہ نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏اکتوبر، 24, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,489
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    مجھے بہت خوشی ہے کہ میرے دو چھوٹے بہن بھائی اس ہفتے کامیابی سے اپنے تعلیمی سفر کا آخری سنگ میل عبور کر چکے ہیں۔
    عفرا سسٹر کو کمپیوٹر سائنٹسٹ اور اعجاز علی شاہ بھائی کو سوفٹ وئیر انجینئر ہونا مبارک ہو۔ دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی علم حاصل کرنے کا شوق بھی انہیں بے چین کیے رکھتا ہے ماشاءاللہ کئی دین کورسز بھی کر چکے ہیں۔
    اللہ سبحانہ وتعالی سے دعا ہے کہ انہیں دنیا و آخرت میں کامیاب کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
    جزاک اللہ خیرا عین باجی۔ میں آپ کی محبتوں کی مقروض ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا جر دے۔
    اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے دین کے لیے خالص کرلے اور کوتاہیوں سے درگزر فرمائے۔
    اعجاز بھائی کو میری طرف سے بھی بہت مبارکباد۔ بارک اللہ فیک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,314
    عفراء سسٹر اور اعجاز بھائ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں ہمیشہ کامیابی و کامرانی عطا فرماۓ۔ اور آپ کی تمام نیک خواہشات کی تکمیل فرماۓ آمین!
    عین سسٹر اطلاع دینے کا شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔
    الحمد للہ یہ اللہ کا کرم ہے جب اردو مجلس پر رجسٹر ہوا تھا تو میرے پاسBachelor ڈگری تک نہیں تھی اور ابھی اللہ کا کرم ہے کہ میں نے سوفٹ وئیر انجینئر نگ میں سعودی عرب کی ٹاپ یونیورسٹی سے ماسٹر مکمل کرلی ہے اگرچہ وقت بہت لگا لیکن تعلیم مکمل ہوئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  5. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    ماشاءاللہ
    عفرا سسٹر اور اعجاز بھائی کو بہت بہت مبارک
    اللہ تعالی دنیا اور آخرت کی کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ
    بہت بہت مبارک ہو اعجاز بھائی اور عفرا سسٹر کو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    بہت بہت مبارک ہو عفرا سس اور اعجاز بھائی کو۔ اللہ تعالی ہمیشہ کامیابی کے دروازے آپ پہ کھولے رکھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  8. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    ما شاء اللہ! اعجاز بھائی اور عفرا بہن کو بہت بہت مبارک ہو. واہ! ایسی کامیابیوں کا سواد ہی الگ ہوتا ہے. : ) اللہ تعالٰی آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائیں اور اس سب کو امت کے لیے بھی نافع بنائیں. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  9. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    میری طرف سے ”اعجاز علی شاہ “ اور ”عفراء“ کےلیے بہت بہت ”دلی مبارک“ ۔ اللہ تعالٰی آپ دونوں کو دینی و دنیاوی علوم میں دن دگنی اور رات چگنی ”ترقی“ عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    بہت بہت مبارک ہو عفرا بہن اور اعجاز بھائی کو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  11. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    السلام علیکم

    میری طرف سے بھی دو ممبران عفرا کو کمپیوٹر سائنس اور اعجاز بھائی کو سوفٹویئر انجینئرنگ میں تعلیم مکمل کرنے پر مبارکباد ہو، اب آگے بہتر کریئر آپ کا منتظر ہے اللہ سبحان تعالی اس پر بھی آپکی مدد فرمائے آمین!

    اعجاز بھائی تعلیمی عمر میں آپ میرے بیٹے سے دو سال چھوٹے نکلے وہ دو سال سے پروجیکٹ مینیجر ہے، سمائل!


    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ آپ کی اولاد و مال میں برکت دے۔
    دراصل میں ساتھ میں فل ٹائم جاب بھی کرتا ہوں اس لئے ٹائم لگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,421
    ما شاء اللہ!
    شکریہ ام نور العین سس!
    عفراء سس اور اعجاز بھائی آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  14. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ماشاءاللہ ، بہت بہت مبارک ہو دونوں بہن بھائیوں کو ،
    اللہ مزید ترقی دیں اور مزید آسانیا ں فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,489
    عفراء روکھا سوکھا شکریہ ہی چلے گا یا کوئی ٹریٹ ملے گا؟
    اعجاز علی شاہ بھائی آپ نے تو مرچوں کی چٹنی کا ٹریٹ ہی دینا ہے۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ۔ بہت خوشی کی خبر ہے۔ یہ موضوع شاید پہلے نظر سے نہیں گزرا۔ عفراء سسٹر کو تو میں نے مبارک باد دے دی تھی : )۔ اعجاز بھائی کو بہت بہت مبارک۔ اللہ تعالی دونوں کو دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    آمین۔
    جی بالکل نہ صرف مبارکباد دی تھی بلکہ بنانا بریڈ بنا کر میری خوشی میں شرکت بھی کر لی تھی : ) Thats like a true friend (y) :)
    دیکھیں ٹریٹ کی جگہ آپ نے خود ہی چائے پی لی میرا کیا قصور! کھانا پینا آپ کو ویسے ہی پسند نہیں تو پھر ٹریٹ کیا ہو؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,489
    اچھا جی اتنا آسانی سے جان نہیں بچے گی۔ ہم تو ٹریٹ کی بات کر رہے ہیں۔ کھانا یہاں کہاں آ گیا؟ : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,489
    اعجاز علی شاہ بھائی سمجھ دار ہو گئے ہیں اب ٹریٹ کا وعدہ بھی نہیں کرتے۔ بھائی ہم نے سنا ہے آپ بریانی بہت اچھی پکاتے ہیں۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں