ٹرومین بھائی کی بطور ناظم تقرری

ابوعکاشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اکتوبر، 26, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    پیغامات:
    15,455
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !

    ادارہ اردو مجلس کی طرف سے یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ:
    محترم ٹرومین بھائی کی بطور "ناظم" تقرری کی گئی ہے ۔
    "مجلس مذہب و نظریات " و "حالات حاضرہ " میں نظامت کے فرائض انجام دیں گے ۔
    انتظامیہ اردو مجلس کی جانب سے انہیں بہت بہت مبارکباد ۔
    امید ہے کہ وہ مجلس کی ترقی میں بھرپور کردار کریں گے ۔ بارک اللہ فیہ
     
  2. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    پیغامات:
    343
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    جزاکم اللہ خیراً
    دعا ہے کہ اللہ تعالی عمل کی توفیق عطافرمائے اور اپنے دین کا کام لیتا رہے۔آمین
     
    ابوعکاشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    7,313
    السلام عليكم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    ٹرومین بھائی انتظامیہ میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
     
    ابوعکاشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  4. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    پیغامات:
    343
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھیا،
    جزاک اللہ خیراً
     
    بابر تنویر نے شکریہ ادا کیا ہے.
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    پیغامات:
    3,873
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ٹرومین بھائی مبارک ہو۔
     
    ابوعکاشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو ہمارے اس قابل اور پرانے ممبر کو۔
    امید ہے وہ اردو مجلس کیلئے ایک قیمتی سرمایہ ثابت ہوں گے۔
     
    ابوعکاشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  7. انا

    انا -: ممتاز :-

    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    ٹرومین بھائی کو بہت مبارکباد ۔ امید ہے آپ اردو مجلس کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔
     
    ابوعکاشہ نے شکریہ ادا کیا ہے.
  8. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    پیغامات:
    343
    جزاکم اللہ خیراً
     
  9. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    پیغامات:
    343
    دعا ہے کہ اللہ تعالی مجلس کے تمام بہن بھائیوں کو اپنے نیک مقاصد میں کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 26, 2016
  10. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    پیغامات:
    1,475
    مبارک ہو ٹرومین بھائ.اللہ استقامت عطا فرمائے.
     
    بابر تنویر نے شکریہ ادا کیا ہے.

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں