بنگلہ دیش بمقابلہ انگلینڈ:دوسرا ٹیسٹ

ٹرومین نے 'سپورٹس' میں ‏اکتوبر، 28, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ڈھاکہ میں ان دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچ ہونے لگا ہے۔ٹاس جیت کر بنگلہ دیش بلے بازی کا فیصلہ لے چکا ہے۔
     
  2. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    اس دورے میں انگلینڈ نے پہلا میچ ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 22 رنز سے جیتا تھا۔
     
  3. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    بنگلہ دیش کو ایک وکٹ کاخسارہ۔
     
  4. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    پہلی اننگز میں بنگلہ دیش کی مجموعی برتری 200 رنز کی 4 وکٹوں کے خسارے پر۔
     
  5. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    بنگال 220 پر آل آوٹ ہوگیا تھا جبکہ انگلینڈ کے 50 پر تین آوٹ ہیں۔اس کے ساتھ ہی پہلے دن کا کھیل اختتام پذیر ہوا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں