جمہوری جوس !

اعجاز علی شاہ نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏نومبر 1, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    اگر جمہوری طریقے سے آپ جوس بھی بنائیں گے تو بھنڈی اور مرچ ہڑتال کریں گے کہ ہمیں بھی آم جو کہ پھلوں کا بادشاہ ہے سمیت جوس میں ڈالو !
    پھر کیا ہوا جمہوریت بچ گئی لیکن جوس پینے کے قابل نہیں رہا۔
    اللہ تعالی ہم سب کو متحد کرے اور سیاسی فرقہ پرستی سے بچائے ۔
    (نوٹ: ہر کوئی اپنی رائے دینے میں آزاد ہے میری رائے غلط بھی ہوسکتی ہے)
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
    • دلچسپ دلچسپ x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. سید انور محمود

    سید انور محمود رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2015
    پیغامات:
    225
    شاہ صاحب کس میں ہمت ہے کہ آپ سے اختلاف کرئے، کم از کم میں تو جناب بھنڈی اور مرچ کے ساتھ آم کا جوس پینے کو تیار نہیں، اس لیے آپ سے مکمل اتفاق ۔۔۔۔ خوش رہیں
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
    • مفید مفید x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں