میری مامی کیلئے دعائے مغفرت

اعجاز علی شاہ نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏نومبر 8, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ابھی تھوڑی دیر پہلے میری ممانی گردے فیل ہونے کی وجہ سے وفات پاگئی ہیں ۔ ا
    أَنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور میرے ماموں اور ان کے بچوں کو صبر نصیب کرے۔
    آپ سب سے دعاوں کی درخواست ہے۔
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,133
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر عطا فرماۓ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    948
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماۓ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    اللہ تعالٰی انکی مغفرت اور جنت الفردس میں داخلہ نصیب فرمائے، آمین یا رب العالمین !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,160
    انا للہ و انا الیہ وراجعون ، اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، آمین
     
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,867
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    انا للہ و انا الیہ وراجعون
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماۓ اور آپ کو صبر عطا فرماۓ آمین ۔
     
  7. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    104
    انا لله و انا اليه راجعون۔
    إن لله ما أخذ وله ما أعطي و كل شيئ عنده لأجل مسمى۔ فلتصبر ولتحتسب۔
    اللهم اغفر لها و ارحمها و عافها واعف عنها۔ و اكرم نزلها ووسع مدخلها و اغسلها بالماء والثلج والبرد و نقها من الخطايا كما ينقي الثوب الأبيض من الدنس۔
     
  8. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے۔
     
  9. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,577
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    وعلیکم السلام
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور آخرت کی منازل آسان کرے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں