خدا کے نام پر لڑی جانے والی جنگ

عطاءالرحمن منگلوری نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏نومبر 12, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,433
    اہل مجلس و ماہرین سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل کتاب کا لنک یا پی ڈی ایف فائل مل سکے تو ارسال کیجئے.بہت سخت اور جلد مطلوب ہے.
    کتاب ــــ خدا کے نام پر لڑی جانے والی جنگ
    ترجمہ ــــ زاہد ملک
    تصنیف ـــ کیرن آرم سٹرانگ
    یاد رہے اس کتاب کا ترجمہ فی سبیل اللہ فساد کے نام سے نیٹ پہ موجود ہے.لیکن زاہد ملک والی کتاب درکار ہے.
    تعاون کے لئے شکرگزار رہوں گا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں