وٹس ایپ کے نوٹیفیکیشن بند کرنے کا طریقہ

انا نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏نومبر 17, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا ناظمہ خاص انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    السلام علیکم

    چند دن پہلے آئی فون کی بیٹری پر ایک مفید مضمون نظروں سے گزرا جس میں بیٹری کو زیادہ دیر تک چارج رکھنے کے طریقے بتائے گئے تھے۔ مین لنک محفوظ کرنا بھول گئی۔ لیکن اسی میں ایک حل یہ بتایا گیا تھا کہ غیر ضروری ایپس کے نوٹیفیکیشن بند کر دیں۔ اس سے خیال آیا کہ اگر آپ وٹس ایپ پر گروپس کو mute کرنے کے بعد بھی ملنے والے نوٹیفیکیشن سے تنگ ہیں تو اس کا کافی آسان حل یہ ہے :

    1) سیٹنگز میں جائیں
    2) نوٹیفیکیشن میں جائیں
    3) وٹس ایپ یا کوئی بھی ایپ کو سیلکٹ کریں تو اگلی سکرین پر allow notification کا آپشن دیا ہو گا جسے بند کر دیں ۔

    اب اگر آپ کو چیک کرنا ہے کہ کسی نے میسج کیا ہے تو اس کے لیے آپ کو وہ ایپ کھولنی ہو گی۔ سارے نوٹیفیکیسن اس ایپ کے اندر ملیں گے۔ آپ کی موبائل سکرین پر کوئی نوٹیفیکیشن نہیں آئے گا۔
     
    • اعلی اعلی x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,049
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا انا۔ مجھے بہت فائدہ ہوا۔ اب میں بھی محفوظ طریقے سے اس ایپ کو استعمال کر سکوں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں