پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ:پہلا ٹیسٹ

ٹرومین نے 'سپورٹس' میں ‏نومبر 19, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    پاکستان نے پہلی اننگز میں 133 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 200 رنز بنا کر آوٹ ہوئی تھی۔اس وقت پاکستان اپنی تیسری اننگز میں 14 رنز کی برتری کے ساتھ کھیل رہا ہے اور اس کی تین وکٹیں گری ہوئی ہیں۔
     
  2. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    اس میچ میں شہزادوں کا ارادہ لگ رہا ہے قربانی دینے کا،28 رنز کی برتری کے ساتھ پاکستان 5 وکٹیں گنوائے کھیل رہا ہے۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں