منظوم تفہیم : سورۂ اخلاص

عزیز بلگامی نے 'قرآنی الفاظ ، اصطلاحات ، تراکیب و تراجم' میں ‏نومبر 20, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عزیز بلگامی

    عزیز بلگامی معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2015
    پیغامات:
    41
    Sura e Ikhlas ka Manzoom Tarjuma copy.jpg
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 20, 2016
    • اعلی اعلی x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    سورہء اخلاص
    (منظوم ترجمانی)

    (پڑھوں میں) نام سے اللہ کے، (بصد"اخلاص")

    (یہ سورہ تحفہ) ہے رحمن اور رحیم (کا خاص)

    (مرے حبیبﷺ! ۔۔۔یہ) کہہ دیجیے(زمانے سے)

    (بتائیے گا جہاں کو، مقامِ رب کیا ہے)

    (وہ میرا رب)، میرا اللہ ہے، "احد" ہے وہ

    وہ بے نیاز ہے، محتاج ہم،"صمد" ہے وہ

    کسی کا باپ ہے وہ، نَے ، کسی کا بیٹا ہے

    "کُفو" نہ کوئی، نہ"ہمسر" نہ اس کے جیسا ہے

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    بہت دل نشین کلام ہے۔ شریک مجلس کرنے کا شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا۔
     
  4. عزیز بلگامی

    عزیز بلگامی معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2015
    پیغامات:
    41
  5. عزیز بلگامی

    عزیز بلگامی معروف اردو شاعر

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2015
    پیغامات:
    41
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہٗ
    سورۂ اِخلاص کی جے پی جی فائل دو بار پوسٹ ہوئی ہے۔ ان میں سےایک کو ڈیلیٹ کرنے میں میری مدد فرمائیں۔جزاک اللہ۔
    والسلام
    عزیز بلگامی
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,110
    بہت خوب۔ جزاک اللہ خیرا
    محترم عزیز بلگامی مجلس پر ایک بار پھر خوش آمدید۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں