صف سے پیچھے رہ جانے والا نماز کیسے پڑھے؟

فیاض ثاقب نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏نومبر 21, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فیاض ثاقب

    فیاض ثاقب رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2016
    پیغامات:
    37
    السلام علیکم،
    جناب رات عشاء کی نماز میں ایک صف مکمل تھی ایک ساتھی آیا اس کو صف میں جگہ نہیں ملی، وہ پیچھے اکیلا نماز نہیں پڑھ سکتا تھا باجماعت نماز کے دوران اس نے ایک ساتھی کو پیچھے اپنی طرف یعنی دوسری صف میں کھنچ لیا نماز کے بعد نمازیو ں کی دو رائے تھی کے پیچھے نہیں کھچنا تھا جب کے کچھ کی راۓ تھی سہی کیا اب صحیح احادیث سے اس معاملے کی رہنمائی کریں جزاک اللّه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    اگلی صف سے بندہ کھینچنا درست نہیں ہے، کیونکہ اس سے اگلی صف ٹوٹ جاتی ہے اور نامکمل بھی ہو جاتی ہے
    اور حدیث میں صف توڑنے اور اگلی صف نامکمل چھڑ کر پیچھے صف بنانے سے منع کیا گیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • مفید مفید x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    شیخ اس سلسلہ میں دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں اس اکیلے شخص کی نماز ہو جاۓ گی؟
    اگر نہیں تو اس صورت میں کہ ایک رکعت گزرنے کی بعد اس کے ساتھ کوئ دوسرا نماز شامل ہوجاتا ہے تو کیا اس کی پہلے والی رکعت بھی شمار ہوگی یا نہیں؟
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    اکیلے شخص کی نماز نہیں ہوگی بلکہ اسے دہرانی پڑے گی۔
    ایک رکعت گزرنے کے بعد دوسرا نمازی شامل ہوا ہے تو جتنی رکعتیں اس نے اکیلے نے پڑھی ہیں وہ دہرائے اور جن رکعات میں اسکے ساتھ نمازی مل گیا وہ ادا ہوگئیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343

    منسلک فائلیں:

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں